261۔ کینہ سے دوری

اُحْصُدِ الشَّرَّ مِنْ صَدْرِ غَيْرِكَ بِقَلْعِهٖ مِنْ صَدْرِكَ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۱۷۸) دوسرے کے دل سے کینہ و شر کو کاٹنے کے لیے پہلے اسے اپنے دل سے نکال پھینکو۔ با کمال انسان وہی ہوتا ہے جو محبتیں بانٹتا ہے اور محبتیں خریدتا ہے۔ اگر کسی کے سینے میں آپ کے بارے میں بغض و … 261۔ کینہ سے دوری پڑھنا جاری رکھیں